Description
مسقط میں کام کیلئے 2 سٹیل فکسر اور ایک کارپینٹر اور 2 لیبر چاہئیں۔ روم اور کھانا ٹھیکیدار دے گا کاریگر کی تنخواہ 160 ریال اور لیبر کی تنخواہ 120 ریال ہے۔تنخواہ ہر مہینے کی دس تاریخ کو دی جاتی ہے۔رابطے کیلئے واٹس ایپ نمبر (Chat with seller)