الوصف
ٹیوب لائٹ پیکنگ کا کام ۔
آئی ڈی کسی بھی کیٹگری کی ہو چلے گی ۔
سیلری 130 ریال
ڈیوٹی 12 گھنٹے
ایک سالہ کنٹریکٹ
سیلری ہر 30 دن بعد
کام کنسٹرکشن کمپنی ورکر سیلری 130 سے 150 عمانی ریال 12 گھنٹے ڈیوٹی رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی کھانا اپنا ۔
سبزی توڑنا اور پیک کرنا سیلری 120 ریال رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ اور کھانا بزمہ کمپنی
سولر فیکٹری جس میں سولر پلیٹس بنتی ہیں سیلری 130 ریال رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی کھانا اپنا۔
کنسٹرکشن ہیلپر سیلری 135 عمانی ریال
سٹیل فکسر . شٹرننگ کارپینٹر میسن . پلمبر اور الیکٹریشن سیلری 155 عمانی ریال -
ڈیوٹی 10 گھنٹے ریش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزم کمپنی
وہی لوگ رابطہ کریں جو لوگ سیریس ہوں اور 50 عمانی ریال کام سے لگنے کے پہلے ادا کر سکتے ہوں۔